آسان ترجمہ قرآن( تذکیر القرآن) از مولانا وحید الدین خاںؒ

3,500.00

آسان ترجمہ قرآن( تذکیر القرآن) از مولانا وحید الدین خاںؒ

مولانا وحید الدین خاںؒ نے انتہائی آسان زبان میں علمی ‘ سائنسی اور فکری طور پر قرآن کی آسان تفہیم کی ہے۔ ان کا ترجمہ و تفسیر موجودہ زمانے میں جدید ذہین کے سوالات کا جواب بھی دیتا ہے۔ اکیسویں صدی کا سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والا ترجمہ و تفسیر ۔

654 in stock

Select your currency