سیرت النبیﷺ از مولانا ابو الکلام آزادؒ
مولانا ابوالکلام آزادؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور مسلم سیاسی راہنما اور سکالر تھے۔ ان کا طرز تحریر ایسا مثالی ہے جس کو بڑے بڑے قلم کاروں، ادیبوں ، شاعروں اور دانشوروں نے نقل کیا۔ سیرت النبیﷺ پر ان کی کتاب اُردو پڑھنے والوں کیلئے ایک نایاب تحفہ ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.