بیان القرآن ڈیلیکس ایڈیشن از ڈاکٹر اسرار احمدؒ
قرآن حکیم فرقان حمید کا ترجمہ، تفسیر اور تشریح – مفسر قرآن، داعیِ دین ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی زندگی بھر کی محنت اور علم کا نچوڑ
دونوں جہان کے علم کا خلاصہ دنیاوی و اخروی فلاح کا ہدایت نامہ
صفحات: 3000
سات جلدوں پرمشتمل
بہترین مراکو جلد میں


