رومیؒ روح (The Soul of Rumi) – کتاب کا تعارف
“دی سول آف رومی” عظیم صوفی شاعر مولانا جلال الدین رومیؒ کی لازوال شاعری اور روحانی تعلیمات کا ایک شاندار مجموعہ ہے، جسے معروف مترجم کولمین بارکس (Coleman Barks) نے جدید انگریزی میں پیش کیا ہے۔ اس کتاب میں رومیؒ کی شاعری کے ذریعے عشقِ الٰہی، روحانی بیداری، انسانیت، محبت اور باطنی سکون جیسے موضوعات کو نہایت دلنشین انداز میں بیان کیا گیا ہے۔



























Reviews
There are no reviews yet.